۔ (۵۴۱۳)۔ عَنْ اَبِیْ سَعِیْدِنِ الْخُدْرِیِّ رضی اللہ عنہ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((اَکْثِرُوْا ذِکْرَ اللّٰہِ حَتّٰی یَقُوْلْوْا مَجْنُوْنٌ)) (مسند أحمد: ۱۱۶۹۷)
۔ سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اتنی کثرت سے اللہ تعالیٰ کا ذکر کرو کہ لوگ تم کو پاگل کہیں۔
Musnad Ahmad, Hadith(5413)