۔ (۵۴۷)۔ عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَؓ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم: ((لَایَقُوْمَنَّ أَحَدُکُمْ اِلَی
الصَّلٰوۃِ وَبِہِ أَذًی مِنْ غَائِطٍ أَوْ بَوْلٍ)) (مسند أحمد: ۱۰۰۹۶)
سیدنا ابو ہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کوئی آدمی نماز کے لیے اس حالت میں نہ جائے کہ اس کے ساتھ پائخانہ یا پیشاب کی نجاست لگی ہوئی ہو۔ -
Musnad Ahmad, Hadith(547)