۔ (۵۴۹) (وَمِنْ طَرِیْقٍ آخَرَ)۔ عَنْ مُجَاہِدٍ عَنْ رَجُلٍ مِنْ ثَقِیْفٍ عَنْ أَبِیْہِ أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بَالَ وَنَضَحَ فَرْجَہُ۔ (مسند أحمد:۲۳۶۱۴)
۔ (دوسری سند) بنوثقیف کے ایک آدمی کا باپ بیان کرتا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پیشاب کیا اور اپنی شرمگاہ پر چھینٹے مارے۔
Musnad Ahmad, Hadith(549)