۔ (۵۵۰)۔ عَنْ أَبِیْ بَکْرٍ الصِّدِّیْقِؓ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم: ((اَلسِّوَاکُ مَطْہَرَۃٌ لِلْفَمِ، مَرْضَاۃٌ لِلرَّبِّ)) (مسند أحمد:۶۲)
سیدنا ابو بکر صدیقؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مسواک کرنا منہ کو پاک کرنے والا اور ربّ تعالیٰ کو راضی کرنے والا عمل ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(550)