۔ (۵۵۱۵)۔ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رضی اللہ عنہما قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((لَا تَبِیتَنَّ النَّارُ فِی بُیُوتِکُمْ فَإِنَّہَا عَدُوٌّ)) (مسند أحمد: ۵۳۹۶)
۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: آگ ہر گز تمہارے گھروں میں رات نہ گزارنے پائے، کیونکہ یہ تمہاری دشمن ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(5515)