۔ (۵۵۲۴)۔ (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ): أَخْبَرَنِی أَبِی أَنَّہُ ضَافَ رَسُولَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مَعَ نَفَرٍ قَالَ: فَبِتْنَا عِنْدَہُ فَخَرَجَ رَسُولُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مِنَ اللَّیْلِ یَطَّلِعُ فَرَآہُ مُنْبَطِحًا عَلٰی وَجْہِہِ فَرَکَضَہُ بِرِجْلِہِ فَأَیْقَظَہُ وَقَالَ: ((ہٰذِہِ ضِجْعَۃُ أَہْلِ النَّارِ۔)) (مسند أحمد: ۱۵۶۳۰)
۔ (دوسری سند) سیدنا طہفہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں ایک گروہ کے ساتھ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مہمان بنے، ہم نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس رات گزاری، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رات کو ہمارے پاس تشریف لائے اور مجھے پیٹ کے بل لیٹے ہوئے پایا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے جگایا اور فرمایا: یہ جہنمی لوگوں کے لیٹنے کی کیفیت ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(5524)