۔ (۵۵۲۵)۔ عن إِبْرَاہِیمَ بْنِ مَیْسَرَۃَ أَنَّہُ سَمِعَ عَمْرَو بْنَ الشَّرِیدِ یَقُولُ: بَلَغَنَا أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مَرَّ عَلٰی رَجُلٍ وَہُوَ رَاقِدٌ عَلٰی وَجْہِہِ، فَقَالَ: ((ہٰذَا أَبْغَضُ الرُّقَادِ إِلَی اللّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ۔)) (مسند أحمد: ۱۹۷۰۲)
۔ سیدنا عمرو بن شرید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک آدمی کے پاس سے گزرے، جبکہ وہ اپنے چہرے کے بل سویا ہوا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سونے کی یہ کیفیت اللہ تعالیٰ کو سب سے زیادہ ناپسند ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(5525)