۔ (۵۵۳۱)۔ عَنْ عِرْبَاضِ بْنِ سَارِیَۃَ رضی اللہ عنہ : أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کَانَ یَقْرَأُ الْمُسَبِّحَاتِ قَبْلَ أَنْ یَرْقُدَ، وَقَالَ: ((إِنَّ فِیہِنَّ آیَۃً أَفْضَلُ مِنْ أَلْفِ آیَۃٍ۔)) (مسند أحمد: ۱۷۲۹۲)
۔ سیدنا عرباض بن ساریہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سونے سے پہلے تسبیح والی سورتوںکی تلاوت کرتے اور فرماتے: ان سورتوں میں ایک ایسی آیت ہے،جو ایک ہزار آیتوں سے افضل ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(5531)