۔ (۵۵۴)۔وَعَنْہُ أَیْضًا ؓ قَالَ: کَانَ رَسُولُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یُکْثِرُ السِّوَاکَ حَتَّی ظَنَنَّا أَوْ رَأَیْنَا أَنَّہُ سَیَنْزِلُ عَلَیْہِ۔ (مسند أحمد: ۲۵۷۳)
سیدنا ابن عباسؓ سے یہ بھی روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس قدر زیادہ مسواک کرتے تھے، کہ ہمیں یہ خیال آنے لگا کہ اس کے بارے میں عنقریب قرآن نازل ہو جائے گا۔
Musnad Ahmad, Hadith(554)