Blog
Books



۔ (۵۵۶)۔ عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍؓ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم: ((أَکْثَرْتُ عَلَیْکُمْ فِی السِّوَاکِ۔)) (مسند أحمد: ۱۲۴۸۶)
سیدنا انس بن مالک ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: میں نے تم کو مسواک کرنے کی بہت زیادہ تاکید کی ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(556)
Background
Arabic

Urdu

English