Blog
Books



۔ (۵۵۶۳)۔ (وَعَنْھَا مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ اِذَا رَأَی الْمَطْرَ قَالَ: ((اَللّٰھُمَّ اجْعَلْہٗ صَیِّبًا ھَنِیْئًا۔)) (مسند أحمد: ۲۵۴۸۶)
۔ (دوسری سند) جب رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بارش کو دیکھتے تو یہ دعا پڑھتے: اَللّٰھُمَّ اجْعَلْہٗ صَیِّبًا ھَنِیْئًا (اے اللہ! اس کو خوشگوار بارش بنا دے)۔
Musnad Ahmad, Hadith(5563)
Background
Arabic

Urdu

English