۔ (۵۵۶۷)۔ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ ، عَنْ رَسُولِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَنَّہُ قَالَ: ((إِذَا سَمِعْتُمْ صِیَاحَ الدِّیَکَۃِ مِنَ اللَّیْلِ فَإِنَّمَا رَأَتْ مَلَکًا سَلُوْا اللّٰہَ مِنْ فَضْلِہِ، وَإِذَا سَمِعْتُمْ نُہَاقَ
الْحِمَارِ فَإِنَّہُ رَأٰی شَیْطَانًا، فَتَعَوَّذُوا بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطَانِ۔)) (مسند أحمد: ۸۰۵۰)
۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تم رات کو مرغ کی آواز سنو تو اللہ تعالیٰ سے اس کے فضل کا سوال کیا کرو، کیونکہ وہ فرشتے کو دیکھ رہا ہوتا ہے، اور جب تم گدھے کی رینک سنو تو شیطان سے اللہ تعالیٰ کی پناہ طلب کیا کرو، کیونکہ وہ شیطان کو دیکھ رہا ہوتا ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(5567)