۔ (۵۵۷۳)۔ عَنْ أَسْمَائَ بِنْتِ عُمَیْسٍ رضی اللہ عنہا قَالَتْ: عَلَّمَنِی رَسُولُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کَلِمَاتٍ أَقُولُہَا عِنْدَ الْکَرْبِ: ((اَللّٰہُ رَبِّیْ لَا أُشْرِکُ بِہِ شَیْئًا۔)) (مسند أحمد: ۲۷۶۲۲)
۔ سیدہ اسماء بنت عمیس رضی اللہ عنہا سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مجھے رنج و غم کے وقت یہ دعا پڑھنے کی تعلیم دی: اللّٰہُ رَبِّی لَا أُشْرِکُ بِہِ شَیْئًا (اللہ میرا ربّ ہے، میں اس کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہیں ٹھہراتا)۔
Musnad Ahmad, Hadith(5573)