۔ (۵۵۸۴)۔ عَنْ جُبَیْرِ بْنِ نُفَیْرٍ أَنَّ عُبَادَۃَ بْنَ الصَّامِتِ رضی اللہ عنہ حَدَّثَہُمْ: أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((مَا عَلٰی ظَہْرِ الْأَرْضِ مِنْ رَجُلٍ مُسْلِمٍ یَدْعُو اللّٰہَ عَزَّ وَجَلَّ بِدَعْوَۃٍ إِلَّا آتَاہُ اللّٰہُ، أَوْ کَفَّ عَنْہُ مِنَ السُّوْئِ مِثْلَھَا۔)) (مسند أحمد: ۲۳۱۶۷)
۔ سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: روئے زمین پر کوئی مسلمان نہیں ہے، جو اللہ تعالیٰ کو پکارتا ہو، مگر اللہ تعالیٰ اس کو عطا کرتا ہے، یا پھر اس دعا کے بقدر اس سے بری چیز کو ٹال دیتا ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(5584)