Blog
Books



۔ (۵۵۸۹)۔ (وَعَنْہٗ اَیْضًا) قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَا مِنْ مُسْلِمٍ یَنْصِبُ وَجَھَہٗ لِلّٰہِ عَزَّوَجَلَّ فِیْ مَسْأَلِۃٍ اِلَّا اَعْطَاہُ اِیَّاھَا اِمَّا اَنْ یُّعَجِّلَھَا لَہٗ، وَاِمَّا اَنْ یَّدَّخِرَھَا لَہٗ۔)) (مسند أحمد: ۹۷۸۴)
۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو مسلمان کوئی سوال کرنے کے لیے اللہ تعالیٰ کے لیے اپنے چہرے کو گاڑھ لیتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کو ہر صورت میں عطا کرتا ہے، یا تو جلدی دے دیتا ہے، یا اس کے لیے ذخیرہ کر لیتا ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(5589)
Background
Arabic

Urdu

English