۔ (۵۵۹۹)۔ عَنْ قَتَادَۃَ رضی اللہ عنہ أَنَّ أَنَسًا حَدَّثَہُمْ قَالَ: لَمْ یَکُنْ رَسُولُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَرْفَعُ یَدَیْہِ فِی شَیْئٍ مِنْ دُعَائِہِ، وَقَالَ یَحْیٰی مَرَّۃً: مِنَ الدُّعَائِ إِلَّا فِی الِاسْتِسْقَائِ، فَإِنَّہُ کَانَ یَرْفَعُ یَدَیْہِ حَتّٰی یُرٰی بَیَاضُ إِبِطَیْہِ۔ (مسند أحمد: ۱۲۸۹۸)
۔ سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کسی دعا میں ہاتھ نہیں اٹھاتے تھے، ما سوائے بارش مانگنے کے، اس موقع پر تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس قدر ہاتھوں کو بلند کرتے تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بغلوں کی سفیدی نظر آ جاتی تھی۔
Musnad Ahmad, Hadith(5599)