Blog
Books



۔ (۵۶۰۸)۔ عن طَلْحَۃَ بْن عُبَیْدِ اللّٰہِ بْنِ کَرِیزٍ قَالَ: سَمِعْتُ أُمَّ الدَّرْدَائِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: سَمِعْتُ أَبَا الدَّرْدَائِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ یَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُولُ: ((إِنَّہُ یُسْتَجَابُ لِلْمَرْئِ بِظَہْرِ الْغَیْبِ لِأَخِیہِ، فَمَا دَعَا لِأَخِیہِ بِدَعْوَۃٍ إِلَّا قَالَ الْمَلَکُ: وَلَکَ بِمِثْلٍ۔)) (مسند أحمد: ۲۸۱۰۹)
۔ سیدنا ابو درداء ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب آدمی اپنے بھائی کے لیے اس کی عدم موجودگی میں دعا کرتا ہے تو اس کی دعا قبول ہوتی ہے، ایسی صورت میں جب وہ اپنے بھائی کے لیے دعا کرتا ہے تو فرشتہ کہتا ہے: تیرے لیے بھی ایسے ہی ہو۔
Musnad Ahmad, Hadith(5608)
Background
Arabic

Urdu

English