۔ (۵۶۳)۔عَنْ عَائِشَۃَ زَوْجِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَنَّہُ قَالَ: ((فَضْلُ الصَّلوٰۃِ بِالسِّوَاکِ عَلَی الصَّلوٰۃِ بِغَیْرِ السِّوَاکِ سَبْعِیْنَ ضِعْفًا۔)) (مسند أحمد: ۲۶۸۷۱)
زوجۂ رسول سیدہ عائشہؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مسواک والی نماز کی فضیلت اس نماز پر ستر گنا زیادہ ہے، جس کے ساتھ مسواک نہ کی جائے۔
Musnad Ahmad, Hadith(563)