۔ (۵۶۲۳۔) عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ رضی اللہ عنہ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَتٰی عَلٰی رَجُلٍ وَہُوَ یَقُولُ: یَا ذَا الْجِلَالِ وَالْإِکْرَامِ، فَقَالَ: ((قَدِ اسْتُجِیبَ لَکَ فَسَلْ۔)) (مسند أحمد: ۲۲۴۰۶)۲۲۴۰۶
۔ سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک آدمی کے پاس سے گزرے، جبکہ وہ یہ کہہ رہا تھا: یَا ذَا الْجِلَالِ وَالْإِکْرَامِ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تیرے لیے قبول کیا جا چکا ہے، پس سوال کر۔
Musnad Ahmad, Hadith(5623)