۔ (۵۶۶۴۔) عَنِ الْحَسَنِ رضی اللہ عنہ أَنَّ أَبَا بَکْرٍ رضی اللہ عنہ خَطَبَ النَّاسَ فَقَالَ: قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((یَا أَیُّہَا النَّاسُ إِنَّ النَّاسَ لَمْ یُعْطَوْا فِی الدُّنْیَا خَیْرًا مِنَ الْیَقِینِ وَالْمُعَافَاۃِ، فَسَلُوہُمَا اللّٰہَ عَزَّ وَجَلَّ۔)) (مسند أحمد: ۳۸)
۔ سیدنا حسن رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ نے لوگوں سے خطاب کیا اور کہا: رسول للہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: لوگو! لوگوں کو دنیا میں ایمانِ کامل اور عافیت سے بہتر کوئی چیز عطا نہیںکی گئی، لہذا تم اللہ تعالیٰ سے ان دونوں چیزوں کا سوال کیا کرو۔
Musnad Ahmad, Hadith(5664)