۔ (۵۷۰)۔عَنْ عَائِشَۃَؓ أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کَانَ لَا یَرْقُدُ لَیْلًا وَلَا نَہَارًا فَیَسْتَیْقِظُ اِلَّا تَسَوَّکَ۔ (مسند أحمد: ۲۵۴۱۲)
سیدہ عائشہؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رات اور دن کو جب بھی نیند سے بیدار ہوتے تو مسواک کرتے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(570)