Blog
Books



وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اخْتَتَنَ إِبْرَاهِيمُ النَّبِيُّ وَهُوَ ابْنُ ثَمَانِينَ سَنَةً بِالْقَدُومِ» . مُتَّفق عَلَيْهِ
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ ابراہیم ؑ نے اسی سال کی عمر میں تیسے کے ساتھ ختنہ کیا ۔‘‘ متفق علیہ ۔
Mishkat, Hadith(5703)
Background
Arabic

Urdu

English