Blog
Books



۔ (۵۶۹۵۔) عَنْ شُتَیْرِ بْنِ شَکَلٍ، عَنْ أَبِیہِ، قَالَ: قُلْتُ: یَا رَسُولَ اللّٰۂِٔ! عَلِّمْنِی دُعَائً أَنْتَفِعُ بِہِ، قَالَ: ((قُلْ اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَعُوذُ بِکَ مِنْ شَرِّ سَمْعِی وَبَصَرِی وَقَلبِیْ وَمَنِیِّیْ۔)) (مسند أحمد: ۱۵۶۲۶)
۔ سیدناشکل ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! آپ مجھے ایسی دعا کی تعلیم دیں کہ میں جس سے نفع حاصل کر سکوں، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: کہو:اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَعُوذُ بِکَ مِنْ شَرِّ سَمْعِی وَبَصَرِی وَقَلبِیْ وَمَنِیِّیْ۔ (اے اللہ! میں تیری پناہ میں آتا ہوں اپنے کان، آنکھ، دل اور منی کے شرّ سے)۔
Musnad Ahmad, Hadith(5695)
Background
Arabic

Urdu

English