Blog
Books



۔ (۵۶۹۷۔) عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ لَنَا رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اسْتَعِیذُوا بِاللّٰہِ مِنْ طَمَعٍ یَہْدِی إِلٰی طَبْعٍ، وَمِنْ طَمَعٍ یَہْدِی إِلٰی غَیْرِ مَطْمَعٍ، وَمِنْ طَمَعٍ حَیْثُ لَا طَمَعَ۔)) (مسند أحمد: ۲۲۳۷۱)
۔ سیدنا معاذ بن جبل ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ہمیں فرمایا: تم اللہ تعالیٰ سے شدید حرص سے پناہ طلب کرو، کیونکہ وہ عیب اور عار کی طرف لے جاتی ہے، اس شدید حرص سے بھی پناہ طلب کرو، جو بعید الحصول چیز کی طرف لے جاتی ہے اور ایسے مقام کی طمع سے پناہ طلب کرو، جہاں (حسّی یا شرعی طور پر) طمع کی ہی نہ جا سکتی ہو۔
Musnad Ahmad, Hadith(5697)
Background
Arabic

Urdu

English