۔ (۵۷۱)۔عَنْ حُذَیْفَۃَ بْنِ الْیَمَانِؓ أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کَانَ اِذَا قَامَ مِنَ اللَّیْلِ (وَفِیْ رِوَایَۃٍ: اِذَا قَامَ مِنَ التَّہَجُّدِ) یَشُوْصُ فَاہُ بِالسِّوَاکِ۔ (مسند أحمد: ۲۳۶۳۱)
سیدنا حذیفہ بن یمان ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب رات کو اٹھتے تھے، ایک روایت میں ہے: جب تہجد کے لیے بیدار ہوتے تو اپنے منہ کو مسواک کے ذریعے صاف کرتے۔
Musnad Ahmad, Hadith(571)