۔ (۵۷۰۳)۔ (وَعَنْہٗ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) عَنْ عُمَرَ رضی اللہ عنہ أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کَانَ یَتَعَوَّذُ مِنْ خَمْسٍ مِنَ الْبُخْلِ، وَالْجُبْنِ وَفِتْنَۃِ الصَّدْرِ وَعَذَابِ الْقَبْرِ وَسُوء ِ الْعَمَلِ۔ (مسند أحمد: ۱۴۵)
۔ (دوسری سند) سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان پانچ چیزوں سے پناہ مانگتے تھے: بخیلی، بزدلی، سینے کا فتنہ، عذابِ قبر اور برا عمل۔
Musnad Ahmad, Hadith(5703)