۔ (۵۷۰۷)۔ عَنْ أَبِیہِ عَلِیِّ بْنِ حُسَیْنٍ عَنْ أَبِیہِ أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((الْبَخِیلُ مَنْ ذُکِرْتُ عِنْدَہُ ثُمَّ لَمْ یُصَلِّ عَلَیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔)) (مسند أحمد: ۱۷۳۶)
۔ سیدنا حسین رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: وہ آدمی بخیل ہے، جس کے پاس میرا ذکر ہوا، لیکن اس نے مجھ پر درود نہ پڑھا۔
Musnad Ahmad, Hadith(5707)