۔ (۵۷۱۸)۔ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ ، عَنْ رَسُولِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((مَا مِنْ أَحَدٍ یُسَلِّمُ عَلَیَّ إِلَّا رَدَّ اللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ عَلَیَّ رُوحِی حَتّٰی أَرُدَّ علیہ السلام ۔)) (مسند أحمد: ۱۰۸۲۷)
۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: نہیں ہے کوئی آدمی جو مجھ پر درود بھیجے، مگر اللہ تعالیٰ میری روح مجھ پر لوٹاتے ہیں، یہاں تک کہ میں اس کے سلام کے جواب دیتا ہوں۔
Musnad Ahmad, Hadith(5718)