۔ (۵۷۶)۔ عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ أَنَّ نَاسًا دَخَلُوْا عَلَی ابْنِ عَامِرٍ فِیْ مَرَضٍ فَجَعَلُوْا یُثْنُوْنَ عَلَیْہِ، فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ: أَمَا اِنِّیْ لَسْتُ بِأَغَشِّہِمْ لَکَ، سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُوْلُ: ((اِنَّ اللّٰہَ تَبَارَکَ وَتَعَالٰی لَا یَقْبَلُ صَدَقَۃً مِنْ غُلُوْلٍ وَلَا صَلَاۃً بِغَیْرِ طُہُوْرٍ۔)) (مسند أحمد: ۴۷۰۰)
سیدنا مصعب بن سعد ؓ سے روایت ہے کہ ابن عامر کی بیماری کے دوران کچھ لوگ ان کے پاس آئے اور ان کی تعریف کرنے لگے، لیکن سیدنا عبد اللہ بن عمر ؓ نے کہا: میں تجھے دھوکہ دینے والوں میں سے نہیں ہوں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: بیشک اللہ تعالیٰ خیانت کے مال سے صدقہ اور وضو کے بغیر نماز قبول نہیں کرتا۔
Musnad Ahmad, Hadith(576)