۔ (۵۷۶۰)۔ عَنْ رَافِعِِ بْنِ خَدِیْجٍ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((ثَمَنُ الْکَلْبِ خَبِیْثٌ، وَمَہْرُ الْبَغِیِّ خَبِیْثٌ، وَکَسْبُ الْحَجَّامِ خَبِیْثٌ۔)) (مسند احمد: ۱۷۴۰۲)
۔ سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کتے کی کمائی خبیث ہے، زانیہ کی کمائی بھی خبیث ہے اور سینگی لگانے والے کی کمائی خبیث ہے ۔
Musnad Ahmad, Hadith(5760)