۔ (۵۷۶۴)۔ عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ أن النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((إِنَّ أَکْذَبَ النَّاسِ الصَّوَّاغُوْنَ وَالصَّبَّاغُوْنَ۔)) (مسند احمد: ۸۲۸۵)
۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: لوگوں میں سب سے بڑے جھوٹے سنار اور رنگ ساز ہیں۔
Musnad Ahmad, Hadith(5764)