۔ (۵۷۷۲)۔ عَنْ حَرْبِ بْنِ ھِلَالٍ الثَّقَفِیِّ عَنْ اَبِیْ أُمَیَّۃَ رَجُلٌ مِنْ بَنِیْ تَغْلِبَ أَنَّہُ سَمِعَ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُوْلُ: ((لَیْسَ عَلَی الْمُسْلِمِیْنَ عُشُوْرٌ، إِنَّمَا الْعُشُوْرُ عَلَی الْیَہُوْدِ وَ النَّصَارٰی۔)) مسند احمد: ۱۵۹۹۲)
۔ حرب بن ہلال کہتے ہیں کہ بنو تغلب کے ایک آدمی سیدنا ابو امیہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مسلمانوں پرکوئی ٹیکس نہیں ہے، ٹیکس تویہود ونصاری سے وصول کئے جاتے ہیں۔
Musnad Ahmad, Hadith(5772)