۔ (۵۷۹)۔وَعَنْہُ أَیْضًا قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم: ((اِذَا تَوَضَّأَ الرَّجُلُ الْمُسْلِمُ
خَرَجَتْ ذُنُوْبُہُ مِنْ سَمْعِہِ وَبَصَرِہِ وَیَدَیْہِ وَرِجْلَیْہِ،فَاِنْ قَعَدَ قَعَدَ مَغْفُوْرًا لَہُ۔)) (مسند أحمد: ۲۲۵۵۹)
سیدنا ابو امامہؓ سے یہ بھی مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب مسلمان بندہ وضو کرتا ہے تو اس کے کانوں، آنکھوں، ہاتھوں اور پاؤں سے گناہ نکل جاتے ہیں، پس اس کے بعد اگر وہ بیٹھ جاتا ہے تو بخشا بخشایا ہوا بیٹھتا ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(579)