۔ (۵۷۹۸)۔ عَنْ سَعِیْدِ بْنِ زَیْدٍ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((لَا یُبَارَکُ فِیْ ثَمَنِ أَرْضٍ وَلَا دَارٍ لَا یُجْعَلُ فِیْ أَرْضٍ وَلَا دَارٍ۔)) (مسند احمد: ِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِ۱۶۵۰)
۔ سیدنا سعید بن زید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: زمین اورگھر کی اس قیمت میں برکت نہیں کی جاتی، جس کو اسی طرح کی زمین اور گھر کو خریدنے میں خرچ نہ کیا جائے۔
Musnad Ahmad, Hadith(5798)