۔ (۵۸۱۱)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((ثَمَنُ الْکَلْبِ خَبِیْثٌ (قَالَ:) فَاِذَا جَائَ کَ یَطْلُبُ ثَمَنَ الْکَلْبِ فَاَمْـلَأْ کَفَّیْہِ تُرَابًا۔)) (مسند احمد: ۲۵۱۲)
۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کتے کی قیمت حرام ہے، جب کوئی کتے کی قیمت کا مطالبہ کرنے کے لیے آئے تو اس کے ہاتھوں کو مٹی سے بھر دے۔
Musnad Ahmad, Hadith(5811)