۔ (۵۸۱۷)۔ عَنْ جَابِرٍ رضی اللہ عنہ عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَنَّہُ نَہٰی عَنْ ثَمَنِ الْکَلْبِ وَقَالَ: ((طُعْمَۃٌ جَاھِلِیَّۃٌ۔)) (مسند احمد: ۱۴۸۶۲)
۔ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کتے کی قیمت سے منع کیا ہے اور فرمایا کہ یہ جاہلیت کاکھانا ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(5817)