۔ (۵۸۲۱)۔ عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ قَالَ:
سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُوْلُ: ((لَا تَبِیْعُوْا فَضْلَ الْمَائِ وَلَا تَمْنَعُوْا الْکَلَأَ فَیَہْزُلَ الْمَالُ وَیَجُوْعُ الْعِیَالُ۔)) (مسند احمد: ۹۴۳۹)
۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: نہ زائد پانی فروخت کرو اور نہ گھاس کو ممنوع قرار دو، وگرنہ مویشی کمزور ہو جائیں اور اہل و عیال بھوک میں مبتلا ہو جائیں گے۔
Musnad Ahmad, Hadith(5821)