۔ (۵۸۵۹)۔ عَنِ ابْنِ عُمَرَقَالَ: نَہٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَنْ تُبَاعَ الثَّمَرَۃُ حَتّٰییَبْدُوَ صَلَاحُہَا، قَالَ: وَقَالُوْا: یَارَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! مَا صَلَاحُہَا؟ قَالَ: ((اِذَا ذَھَبَتْ عاھَتُہَا وَخَلَصَ طَیِّبُہَا۔)) (مسند احمد: ۴۹۹۸)
۔ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پھل کی صلاحیت کے ظاہر ہونے سے پہلے اس کو فروخت کرنے سے منع فرمایا ہے، لوگوں نے کہا: اے اللہ کے رسول! اس کی صلاحیت کا ظاہر ہونا کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب ا س کی آفت کا وقت ختم ہوجائے اور عمدہ پھل واضح ہو جائیں۔
Musnad Ahmad, Hadith(5859)