۔ (۵۸۸)۔ عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَؓ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم: ((لَا یَتَوَضَّأُ أَحَدٌ فَیُحْسِنُ وُضُوْئَہُ وَیُسْبِغُہُ ثُمَّ یَأْتِی الْمَسْجِدَ لَا یُرِیْدُ اِلَّا الصَّلوٰۃَ فِیْہِ اِلَّا تَبَشْبَشَ اللّٰہُ بِہِ کَمَا یَتَبَشْبَشُ أَھْلُ الْغَائِبِ بِطَلْعَتِہِ۔)) (مسند أحمد: ۸۰۵۱)
سیدنا ابوہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی آدمی وضو کرتا ہے اور اچھا اور مکمل وضو کرتا ہے اور پھر وہ صرف نماز کے ارادے سے مسجد میں آتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے اس طرح خوش ہوتا ہے، جیسے لوگ اس آدمی کے ظہور کے وقت خوش ہوتے ہیں، جو پہلے غائب ہوتا ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(588)