۔ (۵۸۸۲)۔ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رضی اللہ عنہما قَالَ: کُنَّا نَبْتَاعُ الطَّعَامَ عَلٰی عَہْدِ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَیَبْعَثُ عَلَیْنَا مَنْ یَأْمُرُنَا بِنَقْلِہِ مِنَ الْمَکَانِ الَّذِیْ ابْتَعْنَاہُ فِیْہِ إِلٰی مَکَانٍ سِوَاہُ قَبْلَ أَنْ نَبِیْعَہُ۔ (مسند احمد: ۵۹۲۴)
۔ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: ہم عہد ِ نبوی میں اناج خریدتے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایسے آدمی کو ہماری طرف بھیجتے تھے، جو ہمیں حکم دیتا تھا کہ یہ اناج جس مقام پر تم نے خریدا ہے، اب اس کو بیچنے سے پہلے کسی اور جگہ پر لے جاؤ۔
Musnad Ahmad, Hadith(5882)