۔ (۵۹۰)۔ عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَؓ عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مِثْلُہُ وَزَادَ: ((فَذٰلِکَ الرِّبَاطُ۔)) (مسند أحمد: ۷۷۱۵)
سیدنا ابوہریرہؓ نے بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اسی طرح کی ایک حدیث روایت کی ہے، البتہ اس میں یہ زیادتی ہے: یہی رِباط ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(590)