۔ (۵۹۰۶)۔ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ شِمَاسَۃَ التُّجِیْبِیِّ قَالَ: سَمِعْتُ عُقْبَۃَ بْنَ عَامِرٍ الْجُہَنِیَّیَقُوْلُ وَھُوَ عَلٰی مِنْبَرِ مِصْرَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُوْلُ: ((لَایَحِلُّ لِاِمْرِیئٍیَبِیْعُ عَلَی بَیْعِ أَخِیْہِ حَتّٰییَذَرَہُ۔)) (مسند احمد: ۱۷۴۶۰)
۔ عبدالرحمن بن شماسہ کہتے ہیں:میں نے سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے سنا وہ مصر میں منبر پر کہہ رہے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کسی آدمی کے لئے حلال نہیں ہے کہ وہ اپنے بھائی کی تجارت پر تجارت کرے، الا یہ کہ وہ اس کو چھوڑ دے۔
Musnad Ahmad, Hadith(5906)