۔ (۵۹۳)۔عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانِؓ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم: ((مَنْ تَوَضَّأَ فَأَسْبَغَ الْوُضُوْئَ ثُمَّ مَشٰی اِلٰی صَلوٰۃٍ مَکْتُوْبَۃٍ فَصَلّٰاہَا غُفِرَ لَہُ ذَنْبُہُ)) (مسند أحمد: ۵۱۶)
سیدنا عثمان بن عفان ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے وضو کیا اور مکمل وضو کیا، پھر فرضی نماز ادا کرنے کے لیے مسجد کی طرف گیا اور وہ نماز ادا کی تو اس کے گناہ بخش دیئے جائیں گے۔
Musnad Ahmad, Hadith(593)