۔ (۵۹۳۲)۔ عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((لَا أَخَافُ عَلٰی أُمَّتِیْ اِلَّا اللَّبَنَ فَاِنَّ الشَّیْطَانَ بَیْنَ الرَّغْوَۃِ وَالصَّرِیْحِ۔)) (مسند احمد: ۶۶۴۰)
۔ سیدنا عبداللہ بن عمر وبن عاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اپنی امت پرمجھے سب سے زیادہ خوف دودھ کے معاملے کا ہے، کیونکہ شیطان، خالص دودھ اور جھاگ کے درمیان ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(5932)