عَنْ أَنَسٍ مَرْفُوْعاً: أَوَّلُ ما يُحَاسَب به الْعَبْدُ يَوم الْقِيَامَة الصَّلَاةُ، فَإِن صَلَحَت صَلَح لَه سَائِرُ عَمَلِه، وَإِن
فَسَدَتْ فَسَدَ سَائِرَ عَمَلِه
انسرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ قیامت كے دن بندے كا سب سے پہلا حساب نماز كے بارے میں لیا جائے گا۔ اگر وہ درست رہی تو اس كے سارے عمل درست رہیں گے، اور اگر وہ خراب رہی تو اس كے سارے عمل خراب رہیں گے۔
Silsila Sahih, Hadith(598)