۔ (۶۰۰۶)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَنَّہُ قَالَ: ((فِی السَّلَفِ فِیْ حَبْلِ الْحَبْلَۃِ رِباً۔)) (مسند احمد: ۲۱۴۵)
۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: حمل کے حمل کا ادھار کے ساتھ سودا کرنا سود ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(6006)