۔ (۶۰۱۳)۔ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ قَالَ: کَانَ لِیْ عَلَی النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دَیْنٌ فَقَضَانِیْ وَزَادَنِیْ۔ (مسند احمد: ۱۴۲۸۴)
۔ سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں:نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ذمہ میراقرض تھا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وہ مجھے ادا کیا اور زیادہ بھی دیا۔
Musnad Ahmad, Hadith(6013)