۔ (۶۰۱۷)۔ عَنْ عُقْبَۃَ بْنِ عَامِرٍ الْجُہَنِیِّ أَنَّہُ سَمِعَ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُوْلُ لِأَصْحَابِہِ:
((لَا تُخِیْفُوْا أَنْفُسَکُمْ، أَوْ قَالَ: الَأَنْفُسَ۔)) فَقِیْلَ لَہُ: یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ! وَمَا نُخِیْفُ أَنْفُسَنَا؟ قَالَ: ((الدَّیْنَ۔)) (مسند احمد: ۱۷۵۴۲)
۔ سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسو ل صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ایک آدمی اس بناء پر جنت میں داخل ہو گیا کہ وہ ادائیگی کے وقت اور تقاضا کرتے وقت نرمی (اور فراخ دلی) سے کام لیتا تھا۔
Musnad Ahmad, Hadith(6017)