۔ سیدنا محمد بن عبداللہ بن جحش رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور کہا: اے اللہ کے رسول! اگر میں اللہ کی راہ میں قتل ہو جاؤں تو مجھے اس کا کیا صلہ ملے گا؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جنت ملے گی۔ پھر جب وہ آدمی جانے لگا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مگر قرض معاف نہیں ہو گا، ابھی جبریل نے میرے ساتھ سرگوشی کی ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(6025)