۔ (۶۰۵۶)۔ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ
اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((مَنْ أَرَادَ أَنْ تُسْتَجَابَ دَعْوَتُہُ وَتُنْکَشَفَ کُرْبَتُہُ فَلْیُفَرِّجْ عَنْ مُعْسِرٍ۔)) (مسند احمد: ۴۷۴۹)
۔ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس کا یہ ارادہ ہو کہ اس کی دعا قبول کی جائے اور اس کی مصیبت دور کی جائے تو وہ تنگدست پر کشادگی کرے۔
Musnad Ahmad, Hadith(6056)